آئی جی سندھ نے پولیس اہلکاروں کی تعداد میں کمی کا نوٹس لے لیا

آئی جی سندھ نے وی وی آئی پیز کو دیے گئے گن مینز کا ریکارڈ مانگ لیا
اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 09:46am
فوٹو۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔ فائل

انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ غلام نبی میمن نے سندھ میں پولیس اہلکاروں کی انتہائی کم تعداد ہونے کا نوٹس لے لیا۔

آئی جی سندھ نے وی وی آئی پیز کو دیے گئے گن مینز کا ریکارڈ مانگ لیا۔

آئی جی سندھ نے تمام ایس ایس پیز کو لیٹر جاری کردیا۔

آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ غیر متعلقہ لوگوں کے پاس گن مین کی نشاندہی ہوئی تو ایس ایس پی کے خلاف کارروائی ہوگی۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد وی وی آئی پیز سیکیورٹی پر تعینات ہے۔

karachi

IG Sindh

Ghulam Nabi Memon

Police man