سی ٹی ڈی کی ڈی جی خان میں کارروائی، دو دہشتگرد گرفتار
گرفتار دہشتگردوں سے دھماکا خیز مواد، دستی بم اور اسلحہ برآمد، حکام
انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈی جی خان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردو ں کو حراست میں لے لیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ڈی جی خان میں گرفتار ہونے والے دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن سے دھماکا خیز مواد، دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔