کراچی میں 23 لاکھ روپے کی ڈکیٹی

سی سی ٹی وی فوٹیج میں مسلح ملزمان کو لوٹ مار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
شائع 11 فروری 2023 08:47pm

کراچی کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں شہری سے 23 لاکھ روپے لوٹ لئے گئے۔

نجی کمپنی کے ملازمین بینک سے رقم لے کر نکلے، لیکن تعاقب کرتے لٹیروں نے رقم سے بھرا بیگ چھینا اور باآسانی فرار ہوگئے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں مسلح ملزمان کو لوٹ مار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

karachi

Robbery

Sindhi Muslim Society