مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار

حادثے میں دونوں پائیلٹ محفوظ رہے
شائع 08 فروری 2023 03:43pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل

مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی مشاق طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارے نے مردان کے قریب کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی، حادثے میں دونوں پائیلٹ محفوظ رہے۔

PAF

Mardan

Plane Crash

mushak plane