ن لیگ کو بڑا دھچکا، سینئر رہنما سردار مہتاب عباسی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
مہتاب عباسی کا کل پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع، ذرائع
 
    
        سابق گورنر اور وزیراعلیٰ سردار مہتاب عباسی نے مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق سردار مہتاب عباسی کا کل پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع ہے، لیگی رہنما پارٹی سے چھوڑنے کا اعلان پریس کانفرنس میں کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق گورنر اور وزیر اعلیٰ نے پارٹی قیادت کی جانب سے نظر انداز کیئے جانے پر ن لیگ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خیال رہے کہ سردار مہتاب عباسی مسلم ن لیگ کے مرکزی نائب صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔
PMLN
mehtab abbasi
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder




















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔