کراچی میں نئے کرونا ویرئینٹ بی ایف سیون کی تصدیق

یہ پاکستان میں اس ویرئینٹ کا پہلا کیس ہے
شائع 31 جنوری 2023 04:11pm

کراچی میں کرونا کےنئے ویرئینٹ کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ بی ایف7ویرینٹ نےچین میں بڑےپیمانےپرلوگوں کومتاثرکیا ہے۔

دم توڑتا کرونا ایک بار پھرسراٹھانے لگا، کراچی مین کرونا کے نئےورینٹ بی ایف 7 کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وائرس کی کراچی میں موجودگی کی تصدیق جینوم سیکوئینسنگ کےبعد تصدیق ہوئی۔

پاکستان میں اس ویریئنٹ کا یہ پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

china

coronavirus

Corona new varient

corona variant bf 7