حساس ادارے کے اہلکاروں کا قاتل دہشتگرد عمر نیازی مارا گیا

فورسز نے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا
اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 12:25pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل

ضلع کرم سے زخمی حالت میں گرفتار کیا جانے والا دہشت گرد چل بسا، عمرنیازی حساس ادارے کے اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھا۔

فورسز نے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ کچھ دیر زیرعلاج رہنے کے بعد چل بسا۔

ملزم نے ڈائریکٹر نوید اور انسپکٹر ناصر کو شہید کیا تھا۔

terrorist killed

Kurram