نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما ڈرائیورسمیت جاں بحق

حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب
اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 08:36am
تصویر/فائل
تصویر/فائل

مرید کے میں جی ٹی روڈ پر مسلح ملزمان نے کار پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔

فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل اپنے بھتیجے سمیت جاں بحق ہوگئے، جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

اطلاع ملنے پر ایس پی انویسٹی گیشن شیخوپورہ اور مقامی پولیس جائے وقوع پر پہنچی گئی اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

punjab

Pakistan Tehreek Insaf