بھارتی فوج کے31 سپاہی ناگا لینڈ فریڈم فائٹرز کی گرفت میں آگئے

بھارتی سپاہیوں نے فریڈم فائٹرز سے منت سماجت کرکے جان بچائی
شائع 29 جنوری 2023 03:58pm
تصویر/روئٹرز
تصویر/روئٹرز

گوالیارمیں انڈین آرمی کے31 سپاہیوں کو ناگا لینڈ فریڈم فائٹرز نے حراست میں لے لیا ہے۔

زیرِحراست بھارتی سپاہیوں اور آفیسروں نے فریڈم فائٹرز سے منت سماجت کی، جس پر فریڈم فائٹرز نے بھارتی سپاہیوں کو محفوظ راستہ دینے کی حامی بھرلی۔

بھارتی آرمی یکے بعد دیگرے مختلف محاذوں پر ہزیمت اُٹھا رہی ہے، اس کی ایک بنیادی وجہ بھارتی فوج کا سیاسی استعمال ہے۔

بھارتی فوج کا مورال دن بہ دن گرتا جا رہا ہے کیونکہ راشن اور دیگر سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے بھارتی فوجی خود کشیاں کرنے پر بھی مجبور ہو رہے ہیں۔

india