لاہور میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کا بیٹا زخمی

فائرنگ کا واقعہ کریم بلاک کے قریب پیش آیا
شائع 24 جنوری 2023 08:55am
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل

لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما اورسینئر وکیل لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ کردی گئی، فائرنگ سے لطیف کھوسہ کا بیٹا بلک شیر کھوسہ زخمی ہوگیا۔

فائرنگ کا واقعہ کریم بلاک کے قریب پیش آیا، جہاں 2نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کر کے فرارہوگئے ۔

فائرنگ سے لطیف کھوسہ کابیٹابلک شیرکھوسہ زخمی ہوگیا، جسے اسپتال منتقل کردیاگیا ۔

firing

lahore

PPP

senior lawyer

latif khosa

balakh sher khosa