پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
شائع 22 جنوری 2023 12:54pm
فوٹو۔۔۔۔۔ اسکرین گریب
فوٹو۔۔۔۔۔ اسکرین گریب

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکا خیز مواد سڑک کنارے رکھا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے پولیس موبائل کو معمولی نقصان ہوا۔

peshawar

Blast

Police Mobile