سپریم کورٹ میں سائفر سے متعلق اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

جسٹس سردار طارق مسعود 24 جنوری کو سماعت کریں گے
شائع 21 جنوری 2023 06:13pm
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب

سپریم کورٹ میں عمران خان کو موصول ہونے والے مبینہ سفارتی سائفر سے متعلق اپیلیں سماعت کے لئے مقرر کردی گئیں۔

سفارتی سائفر سے متعلق اپیلوں پر جسٹس سردار طارق مسعود 24 جنوری کو سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ عمران خان کی حکومت ہٹانے کے خلاف درخواست دائر ہوئی تھی جس پر رجسٹرار نے اعتراض لگایا تھا۔

سپریم کورٹ رجسٹرار کے درخواست پر اعتراض لگانے کے خلاف اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔

imran khan

United States

cipher