وزیراعلیٰ پنجاب کی فرخ حبیب سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
تحریک انصاف کیساتھ اتحاد ہرآنے والے لمحے مضبوط ترہورہا ہے، پرویزالہی
 
    
        وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہی کی پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب سے ملاقات ہوئی دونوں شخصیات کے درمیان سیاسی صورتحال اور فیصل آباد کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعلی پنجاب کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد ہر آنے والے لمحے مضبوط تر ہورہا ہے، قوم دیکھ رہی ہے کس طرح ضمیروں کے سودے کئے جا رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ انتشار کا ایجنڈا لے کر چل رہی ہے اور ہم عوامی خدمت کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
Farrukh Habib
Chaudhry Pervaiz Elahi
Pakistan Tehreek Insaf
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔