پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن اور حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی دائر کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کل صبح ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرے گی
شائع 30 دسمبر 2022 11:46pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن اور حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اسلام آباد میں تحریک انصاف کی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، پی ٹی آئی کے رہنما علی نواز اعوان نے قانونی ٹیم سے طویل مشاورت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کمیشن اور حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تحریک اںصاف کل صبح اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرے گی، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ تواہین عدالت کے مرتکب ہوئے۔

pti

ECP

اسلام آباد

Contempt of Court

islamabad local bodies election

Ali Nawaz Awan

Islamabad LG polls Dec 31