عرب کے تاریخی خیبر کا آسمان رنگین غباروں سے سج گیا

شائقین کی بڑی تعداد خیبر کے تاریخی آثار سمیت نخلستان اور صحرائی نظاروں سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
شائع 29 دسمبر 2022 05:12pm

سعودی عرب کے تاریخی علاقے خیبر میں ہاٹ ائیر بلون فیسٹول جاری ہے، جس میں رنگ برنگے دیوہیکل ہاٹ بلون شائقین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

 تصویر: سعودی عریبین ہاٹ ائیر بلوننگ فیڈریشن
تصویر: سعودی عریبین ہاٹ ائیر بلوننگ فیڈریشن

اس تاریخی علاقے میں شروع ہونے والے فیسٹول میں درجنوں ہاٹ بلون صحرائے عرب کی فضاؤں میں رنگ بکھیر رہے ہیں۔

 تصویر: سعودی عریبین ہاٹ ائیر بلوننگ فیڈریشن
تصویر: سعودی عریبین ہاٹ ائیر بلوننگ فیڈریشن

فیسٹول میں دنیا بھر کے ماہر ہاٹ بلونر شرکت کر رہے ہیں۔

 تصویر: سعودی عریبین ہاٹ ائیر بلوننگ فیڈریشن
تصویر: سعودی عریبین ہاٹ ائیر بلوننگ فیڈریشن

ان میں سفر کرکے شائقین کی بڑی تعداد بھی خیبر کے تاریخی آثار سمیت نخلستان اور صحرائی نظاروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

 تصویر: سعودی عریبین ہاٹ ائیر بلوننگ فیڈریشن
تصویر: سعودی عریبین ہاٹ ائیر بلوننگ فیڈریشن

ملکی اور غیر ملکیوں کی بڑی تعداد ہاٹ ائیر بلون فیسٹول کو دیکھنے پہنچ رہی ہے۔

Saudia Arabia

khyber

Hot Air Balloon Festival