22 اراکین استعفوں سے انکاری ہیں، اسپیکر کا پی ٹی آئی وفد پر انکشاف
ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
 
    
        اسپیکرقومی اسمبلی اسپیکر راجا پرویزاشرف اور پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
اسپیکر راجا پرویزاشرف کے انکشاف پرتذبذب کا شکار ہونے والے پی ٹی آئی اراکین سے متعلق اسپیکر نے اراکین کے خفیہ رابطوں سے نام لئے بغیرآگاہ کیا۔
        
        
    
اسپیکر نے انکشاف کیا کہ 6 ارکان نے استعفے پر دستخط کوغلط قرار دیا، تو دو نے چھٹی کی درخواست دے دی۔
اسپیکرراجا پرویزاشرف نے کہا کہ 22 پی ٹی آئی اراکینِ قومی اسمبلی نے اسپیکر سے رابطہ کیا اوربولے مستعفی نہیں ہونا چاہتے۔
انہوں نے کہا کہ اب بتائیں ایسی صورت حال میں کیا کرنا ہے جس کے جواب میں اسد قیصرکا کہنا تھا کہ اس بارے میں عمران خان سے بات کرکے آگاہ کریں گے۔
National Assembly
Raja Pervaiz Ashraf
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔