کراچی ٹیسٹ کا پہلا روز، قومی ٹیم 304 رنز پر آل آؤٹ
انگلینڈ کے جیک لیش نے چار اور ڈیبیو پر ریحان احمد نے دو وکٹیں لیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز قومی ٹیم پہلی اننگز میں 304 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
قومی بلے باز پراعتماد آغاز کے بعد وکٹیں گنواتے رہے۔ شان مسعود 30، سعود شکیل 23، رضوان 19 اور عبداللہ شفیق 8 رنز بناسکے۔
آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اظہرعلی نے 45 رنز بنائے، کپتان بابراعظم 78 اور آغا سلمان نے 56 رنز اسکور کئے۔
انگلینڈ کے جیک لیش نے چار اور ڈیبیو پر ریحان احمد نے دو وکٹیں لیں۔
karachi test
PAKvENG
مزید خبریں
ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے حیدرآباد میں پاکستانی کھلاڑیوں کو جوائن کرلیا
ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم کو شکست، بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ایشین گیمز ٹی 20 کرکٹ: قاسم اکرم کی قیادت میں پاکستان شاہینز چین روانہ
ایک اور کھیل میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوگیا
ورلڈ کپ وارم اپ میچ: پاکستان 345 رنز کا دفاع نہ کرسکا، نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے کامیاب
آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے کمنٹیٹرز پینل کا اعلان کردیا، 2 پاکستانی بھی شامل
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.