کراچی ٹیسٹ کا پہلا روز، قومی ٹیم 304 رنز پر آل آؤٹ انگلینڈ کے جیک لیش نے چار اور ڈیبیو پر ریحان احمد نے دو وکٹیں لیں۔ شائع 17 دسمبر 2022 05:37pm