کراچی: اسلامیہ کالج کے باہرطلبا کا احتجاج ختم
سڑک کوکھول کرٹریفک کے لیے بحال کردیا گیا
کراچی میں اسلامیہ کالج کی عمارت کو خالی کرانے کے معاملے سے متعلق طلبا کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔
پولیس نے طلبا سے مذاکرات کرنے کے بعد احتجاج ختم کروادیا۔
طلبا نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی تھی جسے اب ٹریفک کے لئے بحال کردیا ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔