سابق وزیراعظم لیاقت علی خان کے بیٹےاکبرلیاقت علی انتقال کرگئے
مرحوم گردے کے عارضے میں مبتلا تھے
پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے بیٹے اکبر لیاقت علی کراچی میں انتقال کرگئے۔
مرحوم کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے اکبر لیاقت علی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔