پی ٹی آئی کی مقبولیت کا پی ڈی ایم جماعتوں پر لرزہ طاری ہے: مسرت چیمہ
پی ڈی ایم سربراہ بغض عمران خان میں اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت کا پی ڈی ایم جماعتوں پر لرزہ طاری ہے۔
اپنے ٹوئٹر بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم سربراہ بغض عمران خان میں اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ بے ہودہ گفتگو اور مسخرے بازی سے الیکشن سے بھاگنا چاہتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عوام فوری انتخابات چاہتے ہیں۔
punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Musarrat Jamshed Cheema
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔