نجی بینک میں بم کی اطلاع پر افراتفری مچ گئی
تمام ملازمین کو نکال دیا گیا۔
کراچی میں نجی بینک میں مشکوک بیگ کی اطلاع پر افراتفری مچ گئی۔
پولیس کے مطابق آئی آئی چندریگر روڈ میں واقع نجی بینک میں مشکوک بیگ کی اطلاع دی گئی ہے، جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نجی بینک پہنچ گیا۔
دوسری جانب بینک کے تمام ملازمین کو نکال دیا گیا ہے۔
karachi
bank
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔