شوکت خانم اسپتال کی میڈیکل ٹیم عمران خان کا طبی معائنہ کرکے روانہ
طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے، معالجین
لاہورمیں شوکت خانم اسپتال کی میڈیکل ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کرنے کے بعد زمان پارک سے روانہ ہوگئی۔
معالجین کی جانب سے عمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا جبکہ معالجین کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے۔
صحت سے متعلق معالجین کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے پاؤں پروزن ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔