لاہور: ڈاکو دو طالب علموں کو گھر کی دہلیز پر لوٹ کر فرار
شہر میں ہر روز وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
لاہور میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو دو طالب علموں کو گھر کی دہلیز پر لوٹ کر فرار ہوگئے۔
لٹن روڈ کے علاقے میں دونوں طالب علم گھر کی دہلیز پر کھڑے تھے کہ ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر نقدی اور 2 موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے۔
شہر میں ہر روز وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
دوسری جانب پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔