ذہنی معذور لڑکی ریپ کیس: پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
گرفتار ملزم حسن کشمیر کالونی کا رہائشی ہے۔
 
    
        کراچی کے علاقے محمودآباد میں ذہنی معذور لڑکی سے ریپ کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، جس میں پولیس نے ریپ میں ملوث 16 سالہ لڑکے کو گرفتار کرلیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم حسن کشمیر کالونی کا رہائشی ہے، اس کا تعلق ملتان حافظ والا سے ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے زیادتی کا اعتراف کرلیا ہے، جبکہ تفتیش کا عمل جاری ہے۔
karachi
Mehmoodabad
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔