مریم نواز نے عمران خان کو جھوٹا قرار دے دیا

مریم نواز نے رد عمل کا اظہار ایک سوال پر کیا
شائع 28 اکتوبر 2022 08:54am

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھرعمران خان کو جھوٹا قرار دے دیا۔

ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے عمران خان کو جھوٹا کہنے سے متعلق سوال پر مریم نواز نے کہا کہ ”اس میں کوئی شک ہے کہ عمران خان جھوٹ بولتے ہیں“۔

PMLN

london

Maryam Nawaz