Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

ملک میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کا بھاؤ 1647 ڈالرز پر آگیا ہے
شائع 24 اکتوبر 2022 06:04pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 1300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 47 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1115 اضافے سے ایک لاکھ 26 ہزار 629 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں 11 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونے کا بھاؤ 1647 ڈالرز پر آگیا ہے۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

pakistan gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div