Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

راکٹ خلا میں جاتے ہی پھٹ گیا، معاملہ کیا ہے؟

یہ راکٹ 26 میٹر طویل اور 95 ٹن وزنی تھا
شائع 14 اکتوبر 2022 09:40pm

جاپانی ہوا بازی و خلائی ایجنسی سے وابستہ اپسیلسن -6 قسم کا ایک راکٹ ناکامی کا شکار ہو گیا ۔

رپورٹ کے مطابق اس راکٹ کو جنوب مغربی جاپانی صوبے کاگوشیما میں واقع اوچی نورا خلائی مرکز سے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 50 منٹ پر بھیجا گیا ۔

اس راکٹ پر تجارتی مقاصد کے تحت 8 مواصلاتی سیارے موجود تھے ،یہ راکٹ 26 میٹر طویل اور 95 ٹن وزنی تھا جو کہ خلا میں بھِجنے کے کچھ ہی دیر بعد تباہ ہوگیا ۔

رپورٹ کے مطابق اس راکٹ کو بلندی پر جاتے ہی فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس پر اسے بحفاظت طریقے سے ہمیں تباہ کرنا پڑا۔

وزارت تعلیم ،سیاحت اور سائنس اینڈ ٹیکنولوجی نے اس راکٹ کی تباہی کے اسباب جاننے کی کوشش نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Japan

Rocket

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div