آرمی چیف آج سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

جنرل باجوہ نوشہرو فیروز بھی جائیں گے اور آرمی ریلیف کیمپوں کا جائزہ لیں گے
شائع 13 اکتوبر 2022 12:17pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ آج سندھ کےسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کریں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیں گے۔

اس کے علاوہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نوشہرو فیروز بھی جائیں گے، جہاں وہ آرمی ریلیف کیمپوں کا جائزہ لیں گے۔

ISPR

COAS

General Qamar Javed Bajwa

Sindh floods