سندھ کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا
اہم معاملات ایجنڈے میں شامل۔۔۔
کراچی: وزیراعلیٰ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔
اجلاس میں آئی بی اے پاس اساتذہ کی تقرری، میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے قیام کی منظوری سمیت دیگر اہم معاملات ایجنڈے میں شامل ہیں۔
اجلاس میں کابینہ کراچی کے 3 بڑےاسپتال وفاق سے واپس لینے کا فیصلہ کرے گی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔