پاکستان سندھ کابینہ میں رد و بدل: کئی وزرا اور مشیروں کے قلمدان تبدیل، نئے محکمے تفویض سعید غنی سے محکمہ بلدیات کا قلمدان لے کر ناصر حسین شاہ کو سونپ دیا گیا شائع 26 ستمبر 2025 07:53pm
پاکستان سندھ میں 8 یا 9 لاکھ کیوسک پانی آیا تو کچے کا پورا علاقہ ڈوب جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سندھ میں سپر فلڈ کے دوران 9 میں سے 6 خطرناک مقامات کی نشاندہی کرلی، مراد علی شاہ شائع 31 اگست 2025 04:59pm
پاکستان کراچی میں ایک بار پھر تیز بارش، مختلف شاہراہوں پر گاڑیاں پھنس گئیں، اموات کی تعداد 19 ہوگئی بارش کے باعث کٹی پہاڑی سے بڑے بڑے پتھر سڑک پر گرنے سے ٹریفک جام ہوگیا، کل متعدد نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان اپ ڈیٹ 20 اگست 2025 10:50pm
پاکستان ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کی ذمہ داری کس کو سونپ دی گئی؟ سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ آگیا پالیسی پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر دونوں کے لیے یکساں ہوگی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ شائع 07 اگست 2025 09:42pm
پاکستان بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت متحرک وزیر اعلیٰ سندھ نے بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو فوری پلان تیار کرنے کی ہدایت کر دی شائع 11 جولائ 2025 02:47pm
پاکستان سندھ پاکستان کی توانائی کا مرکز ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سندھ حکومت نے اس سال کے بجٹ میں سولر انرجی کے لیے 25 ارب روپے مختص کیے ہیں، وزیراعلیٰ شائع 11 جولائ 2025 01:35pm
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے میں عاشورہ جلوسوں کے پرامن اختتام پر اظہاراطمینان مراد علی شاہ نے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات پر وزیرداخلہ، پولیس اور رینجرز کو خراج تحسین پیش کیا شائع 06 جولائ 2025 09:03pm
پاکستان سکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے لیاری سانحے پر توجہ مرکوز نہ کرسکے، کل اجلاس بلائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ عمارت گرنے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور جو افراد غیر قانونی تعمیرات میں ملوث پائے گئے، انہیں سزا دی جائے گی، مراد علی شاہ شائع 06 جولائ 2025 11:23am
پاکستان سندھ اسمبلی سے 34 کھرب 50 ارب روپے سے زائد کا بجٹ منظور اپوزیشن کی 2 ہزار سے زائد کٹوتی کی تحاریک مسترد، عدلیہ ملازمین کے الاؤنس پر کٹوتی کی تحریک منظور شائع 25 جون 2025 05:31pm
پاکستان سندھ اسمبلی نے 156 ارب روپے مالیت کے ضمنی بجٹ 2025-26 کی منظوری دے دی اپوزیش کی کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد کردی گئیں شائع 24 جون 2025 09:01pm
پاکستان جلد سندھ میں کم سے کم تنخواہ بیالیس ہزار ہوگی, وزیراعلیٰ سندھ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اور پنشن میں 8 فیصد اضافہ کیا، مراد علی شاہ اپ ڈیٹ 24 جون 2025 08:32am
پاکستان بھارت سندھو کی طرف میلی آنکھ سے دیکھتا ہے تو ایک اور جنگ لڑیں گے، بلاول بھٹو کی بھارت کو وارننگ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کیخلاف ورزی کی تو پاکستان 6 کے 6 دریا حاصل کرنے کیلئے تیار ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کا کراچی میں عوامی اجتماع سے خطاب شائع 20 جون 2025 10:14pm
پاکستان سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا تیسرا روز، اپوزیشن کی سندھ حکومت پر کڑی تنقید اپوزیشن نے احتجاج کیا تو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شعر دوبارہ سننے کی فرمائش کر ڈالی شائع 19 جون 2025 12:13am
پاکستان ادارہ امراض قلب میں مبینہ کرپشن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط تقرریاں ، ادویات و طبی آلات کی خریداری ،ادائیگیاں اور من پسند افراد کو نوازنے کے عمل میں 40 ارب سے زائد کا نقصان ہوا ،خط کا متن شائع 17 جون 2025 02:52pm
پاکستان شاہراہِ بھٹو عوام کے لیے پیپلز پارٹی حکومت کا تحفہ ہے، مراد علی شاہ وزیراعلیٰ نے انٹرچینج شاہ فیصل تا قائدآباد شاہراہ بھٹو کا معائنہ کیا شائع 14 جون 2025 07:50pm
پاکستان تعلیم و صحت کے بجٹ میں بالترتیب 18 اور 11 فیصد اضافہ کیا گیا، وزیر اعلیٰ سندھ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ اور گریڈ 17 سے 22 تک 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا،مراد علی شاہ شائع 14 جون 2025 12:19pm
پاکستان سندھ کا 38 ارب 45 کروڑ خسارے کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین اور پینشن میں اضافہ گریڈ سترہ سے بائیس تک کے افسران کی تنخواہ دس فیصد بڑھانے کااعلان اپ ڈیٹ 13 جون 2025 09:22pm
پاکستان سندھ کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے گا، مراد علی شاہ شائع 07 جون 2025 09:55pm
پاکستان سندھ کابینہ کا بجٹ پر غور، نئی اسکیمیں شامل کرنے کی تجویز آئندہ بجٹ میں ترقیاتی منصوبے شامل ہوں گے، مراد علی شاہ شائع 31 مئ 2025 05:17pm
پاکستان سندھ کابینہ نے ٹریفک قوانین میں ترامیم سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دے دی مقدمات جلد نمٹانے کیلئے صوبے میں خصوصی ٹریفک عدالتیں قائم کی جائیں گی شائع 20 مئ 2025 07:27pm
پاکستان کیپٹو پاور ٹیرف پر پالیسی سازی کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں اہم بیٹھک وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اجلاس کو بریفنگ دی اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 11:43pm
پاکستان سندھ اسمبلی میں یوم تشکر کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی سندھ اسمبلی کے تمام ارکان نے قرارداد کی حمایت کی اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 07:13pm
پاکستان یوم تشکر : وزیراعلیٰ سندھ کی ’معرکۂ حق‘ ریلی میں شرکت، شہداء کو خراجِ عقیدت یومِ تشکر کے موقع پر مزارِ قائد پر پروقار تقریب، کور کمانڈر کراچی کی حاضری،پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ شائع 16 مئ 2025 09:43am
پاکستان پہلگام واقعے پر بھارتی پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دیں گے،وزیر اعلیٰ سندھ سندھ کے پانی پر کوئی ڈاکا نہیں ڈال سکتا،مراد علی شاہ شائع 25 اپريل 2025 01:20pm
پاکستان سندھ بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، سینکڑوں گاڑیاں ضبط عوامی آگاہی مہم کے ذریعے ٹریفک قوانین کے شعور کو اجاگر کیا جائے،وزیراعلیٰ سندھ شائع 20 اپريل 2025 01:20pm
پاکستان سندھ کو پولیو فری پاکستان کا ماڈل صوبہ بنائیں گے، مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کی انسداد پولیو مہم سے قبل صوبےمیں ہم آہنگی کو یقینی بنانے کی ہدایت شائع 17 اپريل 2025 05:37pm
پاکستان جب تک کینالز بند کرنے کا اعلان نہیں ہوتا، احتجاج جاری رہے گا، مراد علی شاہ ٹی پی ٹی کھول کر یہ اپنا کیس خود خراب کر رہے ہیں، وزیراعلٰی سندھ کی گفتگو اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 06:36pm
پاکستان ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کراچی میں کریک ڈاؤن؛ 7 ہزار 8 سو ساٹھ موٹر سائیکلیں ضبط شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات جاری رہیں گے۔ مراد علی شاہ شائع 14 اپريل 2025 11:42pm
پاکستان نہری منصوبوں پر مراد علی شاہ کی وفاقی حکومت چھوڑنے کی دھمکی اپوزیشن کے کہنے پر بلیک میل نہیں ہوں گے اور نہ ہی انہیں فری ہینڈ دینا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ شائع 12 اپريل 2025 03:13pm
پاکستان سندھ کے تحفظات جائز سکھر موٹروے جلد تعمیر کرینگے، وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط میری دلچسپی ہے کہ حیدرآباد موٹروے جلد تعمیر ہو، وزیراعظم شائع 09 اپريل 2025 05:01pm