کراچی: ملزمان پولیس افسر سے 8 لاکھ چھین کر فرار ہوگئے
ڈی ایس پی بینک سے رقم لیکر واپس جا رہے تھے۔
کراچی کے علاقے ڈالمیا شانتی نگر میں ڈاکوؤں نے پولیس افسرکو لوٹ لیا۔
ڈی ایس پی بینک سے رقم لیکر واپس جا رہا تھا کہ ملزمان نے تعاقب کرتے ہوئے 8 لاکھ روپے چھین کرفرارہوگئے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔