ڈی آئی خان کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری شروع

کلاچی میں بارش کے ساتھ ژالہ باری
اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 07:08pm

ڈیرہ اسماعیل خان کے یارک گلوٹی و دیگر علاقوں میں بارش شروع ہوگئی۔

ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں بارش کے ساتھ ژالہ باری شروع ہوگئی ہے۔

ابتدئی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی خان میں ژالہ باری کے سبب علاقہ مکینوں کے گھروں کو کچھ نقصانات ہوئے ہیں۔

دوسری جانب علاقے میں موبائل سروس بھی معطل ہوگئی ہے۔

KPK

Rain

Dera Ismail Khan