آنٹی وہ بچہ ہے بخش دو اُسے، سجل کی پوسٹ پر مداح حیران

سوشل میڈیا صارفین نے سجل علی کو اروشی روٹیلا سے ملادیا
شائع 15 ستمبر 2022 11:40pm

پاکستانی اداکارہ سجل علی کی انسٹاگرام پوسٹ نے مداحوں کو حیران کردیا۔

سجل علی نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی 5 سال پرانی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے دل کا آئیکون بنایا اور ساتھ بالی ووڈ گانا بھی شیئر کیا۔

واضح رہے کہ آریان خان کی یہ تصویر 5 سال پرانی ہے جو آریان نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر 1 ستمبر 2017ء کو اپلوڈ کی تھی۔

اداکارہ کی اسٹوری دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Aryan khan

sajal aly