بلدیاتی انتخابات: سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن کا رویہ افسوسناک ہے، خرم شیر زمان
خرم شیر زمان نے کہا کہ دادومیں جیالے امیدوارپولیس وین میں مہم چلارہےہیں
کراچی: تحریک انصاف رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن کا رویہ افسوسناک ہے.
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ دادومیں جیالے امیدوارپولیس وین میں مہم چلارہےہیں۔
انہوں نے کہا کہ دادو پولیس پیپلزپارٹی امیدواروں کی مدد کر رہی ہے.
ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعت کا حصہ بن گیا ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔