طالبان حکومت کا پاکستان پر افغانستان میں فضائی حملوں کا الزام
پاکستان نے افغان حکومت کی جانب سے لگائے گئے فضائی حملوں کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
کابل: طالبان حکومت نے پاکستان پر افغانستان میں فضائی حملوں کا الزام عائد کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کابل میں واقع افغانستان کے دفتر خارجہ میں پاکستانی سفیر منصور علی خان کو طلب کیا گیا جہاں انہیں خوست اور کنڑ جیسے واقعات نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
ایک بیان میں اسلامی امارتِ افغانستان کی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ ایسے واقعات تعلقات متاثر کریں گے اور مخالفین کو بھی صورتحال کو غلط استعمال کرنے کا موقع ملے گا۔
دوسری جانب پاکستان نے افغان حکومت کی جانب سے لگائے گئے فضائی حملوں کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
پاکستان
مقبول ترین
Aaj English

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔