جاپان کی پہلی ہائبرڈ اور ری چارج ایبل ٹرین متعارف
ہائبرِڈ ٹیکنالوجی کو عمومی استعمال کے لیے 2030 تک لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
جاپان نے فیول سیل (کیمیائی انرجی کو بجلی میں بدلنے والے سیل) اور ری چارج ایبل بیٹریز پر چلنے والی ٹرین متعارف کروادی۔
ہائبرڈ اور ری چارج ایبل ٹرین کا نام Hybari ٹرین رکھا گیا ہے جبکہ ٹرہن کو جے آر ایسٹ کمپنی نے دیگر کارپوریشن کے ساتھ مل کر تیار کیا ہے۔
تاہم ہائبرِڈ ٹیکنالوجی کو عمومی استعمال کے لیے 2030 تک لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم اس دوران کمپنی ٹرین کی ٹیسٹنگ جے آر سورومی اور نامبو کے ریلوے لائن پر کرے گی۔
کمپنی 2050 تک صفر کاربن کے اخراج کے اپنے ہدف کو پورا کرنے کے لیے ٹرینوں میں اس ٹیکنالوجی کے استعمال کا ارادہ رکھتی ہے۔
Japan
Train
مزید خبریں
دوران ملازمت زمین پر سونے والی کو فیس بک نے ملازمہ رکھ لیا
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
چینی خلائی جہاز پاکستان سے سامان لے کر چاند پر جائے گا
پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر، نئے قانون کی تیاری شروع
پاکستان میں بننے والے فون کی غیرمعمولی طلب، شارٹیج پیدا ہوگئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.