اقرا عزیز نے سب کو حیران کردیا

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
شائع 15 دسمبر 2021 06:18pm

معروف اداکارہ اقرا عزیز نے منفرد انداز میں اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرکے اپنے مداحوں کوحیران کردیا۔

اقرا عزیز کی میگزین کے شوٹ کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

ان تصاویر کومیک اپ آرٹسٹ وقار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤٹ سے شئیر کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ یہ تصاویر ان کو اداکارہ نے دیں۔

جب کہ وقار پاکستان کی شوبز انڈسڑی میں اپنے بے مثال کام کی وجہ سے مشہور ہیں۔

پاکستان

showbiz stars