بنوں: سی ٹی ڈی کارروائی، مطلوب دہشتگرد گرفتار
بنوں میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشتگرد شیرمان...
بنوں میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشتگرد شیرمان اللہ عرف مینول کو گرفتار کرلیا۔دہشتگرد کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈراخترمحمد گروپ سے ہے۔
ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی بنوں ریجن نے اہم کاروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشتگرد شیرمان اللہ عرف مینول گرفتار کرلیا۔
دہشتگرد کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈراخترمحمد گروپ سے ہے۔ دہشتگرد کی سر کی قیمت بیس لاکھ روپے مقرر تھی ملزم سیکیورٹی فورسز پر بم دھماکوں اور فائرنگ میں مطلوب تھا۔
CTD
TTP
مقبول ترین
Aaj English

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔