بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں دہشتگرد حملے کی مذمت
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی...
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کراچی میں گزشتہ رات دستی بم حملے میں ہونے والے جانی نقصان کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا اور ان کے بہترعلاج کو یقینی بنانے پر زور دیا ۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بدترین بربریت ہے، کراچی میں امن کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں، شہرِ قائد میں امن و امان کو سبوتاژ کرنے نہیں دیں گے، انہیں یقین ہے کہ واقعے میں ملوث مجرمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔
karachi
PPP Chairman
condemns
Bilawal Bhutto Zardari
مزید خبریں
غیر قانونی افغان تارکین وطن کیخلاف سندھ حکومت بھی ایکشن میں آگئی
آرمی چیف سے امریکی وزیردفاع کا ٹیلیفونک رابطہ
سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر ٹانک میں آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک
کراچی، انصاف ہاؤس کے باہر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ
پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن کے مقدمے میں بری کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار
پاکستانی شہری کی جان کسی بھی دوسرے ملک پر مقدم ہے، آرمی چیف
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.