سندھ:ٹی ایل پی رہنماوں کو ایک ماہ کیلئے گرفتاریا حراست میں لیا جائے، محکمہ داخلہ
کراچی میں احتجاجی دھرنےکی کال دینے پرمحکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن...
کراچی میں احتجاجی دھرنےکی کال دینے پرمحکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے ۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق ٹی ایل پی کے رہنمائوں کوایک ماہ کےلیے گرفتاریاحراست میں لیاجائے۔
محکمہ داخلہ کے مطابق علامہ غوث بغدادی،زین العابدین کو حراست میں لیا جائے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق عباس قادری اور قاری شفیق کوبھی حراست میں لیا جائے۔
TLP
مقبول ترین
Aaj English














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔