کالعدم ٹی ایل پی کے لیے قانونی شکنجہ مزید سخت، پنجاب حکومت کا نیا حکم نامہ جاری تحریک لبیک پاکستان کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دیا گیا تھا شائع 13 نومبر 2025 09:42pm
ٹی ایل پی ٹکٹ ہولڈرز کا جماعت سے دستبرداری کا اعلان غیر معمولی صورتحال میں ریلی نکالنا انتہائی ناجائز قدم تھا، بیرسٹر عثمان خضر مانگٹ شائع 04 نومبر 2025 04:39pm
تحریک لبیک پابندی کے باوجود انتخابات لڑنے کی اہل، الیکشن کمیشن کی فہرست میں بدستور شامل سیاسی طور پر یہ جماعت اب بھی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے شائع 25 اکتوبر 2025 01:33pm
وفاقی وزارتِ داخلہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا نوٹیفکیشن کے بعد وزارت قانون سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرے گی، جس کی منظوری پر الیکشن کمیشن ٹی ایل پی کو ڈی نوٹیفائی کردے گا۔ اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2025 05:55pm
’تنظیم نے ملک میں شرانگیزی کو فروغ دیا‘: وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی فیصلہ پنجاب حکومت کی درخواست پر وزارتِ داخلہ کی جانب سے پیش کی گئی سمری پر کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 09:06pm
علما کا احترام کرتے ہیں، لیکن اسلحہ لے کر آنے والوں سے نمٹیں گے، وزیر داخلہ بہت جلد اسلام آباد میں ایک تفصیلی نشست کا اہتمام کیا جائے گا، ملاقات میں شرکا کا اتفاق اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 08:55am
’بین الاقوامی ثالثی میں ریاستی جرگہ بٹھائیں‘: پاکستان کے اندرونی معاملات میں بیان بازی پر طالبان کو مشورہ 'پاکستان کو اپنے اندرونی معاملات پر کسی بیرونی مشورے کی ضرورت نہیں'، دفتر خارجہ کا افغانستان کو جواب شائع 14 اکتوبر 2025 01:22pm
روپوش سعد اور انس رضوی کی گرفتاری کا خدشہ، سیکیورٹی اداروں نے سراغ لگا لیا ٹی ایل پی احتجاج: سعد رضوی سمیت 3500 سے زائد کارکنان کے خلاف دہشتگردی اور قتل کا مقدمہ درج اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 02:41pm
لاہور کے بعد کراچی میں مذہبی جماعت کا احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ، مختلف سڑکیں بند پتھراؤ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے 5 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈی آئی جی ویسٹ شائع 13 اکتوبر 2025 02:07pm
اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیسرے روز بھی سڑکیں بند، سیکیورٹی کے سخت انتظامات دونوں شہروں میں انٹرنیٹ ڈیٹا سروس تیسرے روز بھی معطل ہے شائع 12 اکتوبر 2025 10:22am
اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں مذہبی جماعت کا احتجاج: میٹرو اور انٹرنیٹ دوسرے روز بھی بند لاہور سے گرفتار ملزمان کے اعترافی بیانات مل چکے ہیں جن میں تشدد کی منصوبہ بندی کی تفصیل موجود ہے، طلال چوہدری اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 08:02pm
توڑ پھوڑ کے مقدمے میں مذہبی جماعت کے کارکن بری پراسیکیوشن ملزمان کیخلاف الزامات ثابت نہیں کرسکی، عدالت شائع 16 اپريل 2024 01:38pm
ٹی ایل پی کے سابق امیر کراچی کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت علامہ رضی حسینی نقشبندی کو سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا جوائنٹ انچارج مقرر کر دیا گیا شائع 07 نومبر 2023 11:19pm
کوئی ثبوت نہیں ٹی کہ ایل پی ریاست مخالف جماعت ہے، سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی رپورٹ تحریک لبیک پارٹی کیلئے 15 لاکھ کی رقم آٹے میں نمک کےبرابر ہے، رپورٹ اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:19pm
عام انتخابات: الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کے ڈرافٹ میں مناسب ترامیم کی یقین دہانی سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کو انتخابی ضابطہ اخلاق کا مجوزہ پیش کردیا شائع 11 اکتوبر 2023 06:55pm
فیض آباد دھرنے کے حوالے سے جس کے پاس بھی معلومات ہوں سامنے لائے، سپریم کورٹ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے فیض آباد دھرنا کیس کا 4 صحفات پر مشتمل فیصلہ تحریر کردیا شائع 02 اکتوبر 2023 11:03am
ٹی ایل پی کے 23 کارکنان بری، 9 مئی واقعات میں چھوٹنے والوں کیخلاف دوبارہ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ مزید شواہد موصول شائع 08 جولائ 2023 01:48pm
حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس ختم نبوت پر ایمان نہ رکھنے والا مسلمان نہیں ہو سکتا،وزیر داخلہ شائع 21 جون 2023 07:30pm
توہین رسالت کیخلاف خصوصی شعبہ اور پیمرا نوٹیفکیشن واپسی، 12 نکاتی حکومت ٹی ایل پی معاہدہ سامنے آگیا پیٹرول قیمت سمیت دیگر مطالبات رکھے، حکومت نے مان لیے، رہنما مذہبی جماعت اپ ڈیٹ 17 جون 2023 03:33pm
حکومت اور تحریک لبیک کی قیادت کے مابین مذاکرات جاری، متعدد نکات پر اتفاق پیٹرول کی قیمتوں میں کمی لانے اور دیگر مطالبات پر مذاکرات جاری شائع 15 جون 2023 08:52pm
مارچ کو روکنے کیلئے جی ٹی روڈ پر خندقیں کھود دی گئیں انتظامیہ کا مذہبی جماعت کے مارچ کو روکنے کی تیاریاں مکمل کرنے کا دعویٰ شائع 15 جون 2023 09:20am
حکومت کا ٹی ایل پی کے مطالبات پر مذاکرات کا فیصلہ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ایل پی کے جائز مطالبات کو سنا جائے گا۔ شائع 12 جون 2023 03:51pm
سندھ بلدیاتی انتخابات: ٹی ایل پی کا کراچی مارچ دھرنے میں تبدیل کراچی: سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا کراچی میں ہونے والا مارچ دھرنے... شائع 22 جولائ 2022 01:49pm
بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے پر تحریکِ لبیک کا احتجاجی مارچ کا اعلان ٹی ایل پی نے آج 21 جولائی کو کراچی کے علاقے نمائش تا الیکشن کمیشن آفس سندھ تک احتجاجی ریلی کا اعلان کیا ہے شائع 21 جولائ 2022 01:36pm
All of Karachi’s local government UC maps in one place In one massive data dump Published 20 Jul, 2022 03:18pm
پنجاب ضمنی انتخابات: کون سے حلقے فیصلہ کن ثابت ہوں گے؟ پنجاب کے ضمنی انتخابات سیاسی دنگل کل سجے گا، کون سی جماعت میدان مارے گی؟ اپ ڈیٹ 17 جولائ 2022 08:33am
Karachi by-poll: MQM-P’s Muhammad Abu Bakar beats TLP rival in extremely close, violent vote According to unofficial results, winning candidate gets 10,683 votes in NA-240 by-polls marred by violence; one PSP worker killed, leader shot; TLP's Saad Rizvi's vehicle comes under fire Updated 17 Jun, 2022 01:33am
Release of Sarmad Khoosat’s Zindagi Tamasha postponed once again The film was originally supposed to be released in 2020 Published 11 Mar, 2022 02:11pm
تحریک لبیک کا ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا اعلان 23 مارچ کو کراچی میں مہنگائی کے خلاف پہلا احتجاجی مارچ کیا جائے گا۔ شائع 25 فروری 2022 07:31pm
Emergence of sectarian outfits like TLP, JUI-F bad for Pakistan: Fawad Information minister urges ‘major political parties’ to take stock of the country's political landscape Published 03 Jan, 2022 06:27pm