دورہ جنوبی افریقا کےلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کل متوقع
دورہ جنوبی افریقا کےلئےقومی اسکواڈ کا اعلان کل متوقع ہے۔چیف...
دورہ جنوبی افریقا کےلئےقومی اسکواڈ کا اعلان کل متوقع ہے۔چیف سلیکٹرمحمد وسیم لاہور میں 25 سے30کھلاڑیوں کا اعلان کریں گے۔
تیاری کے کیمپ کےلئے لاہور میں بائیو سیکیور ببل بنایا جائے گا۔
قومی ٹیم 27مارچ کو جنوبی افریقا روانہ ہوگی۔دورے میں تین ون ڈے اور چار ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔
PCB
South Africa
Announce
Tour
مقبول ترین
Aaj English



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔