وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ کا دورہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ کا دورہ کرنے کااصولی...
اپ ڈیٹ 07 جنوری 2021 03:18pm

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ کا دورہ کرنے کااصولی فیصلہ کرلیا ، وزیراعظم کے دورے کا دن اور وقت خفیہ رکھا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مچھ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئےکوئٹہ کا دورہ کرنےکااصولی فیصلہ کرلیا،دورےکااعلان سیکیورٹی وجوہات پرقبل ازوقت نہیں کیاجائےگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کےدورےکادن اوروقت خفیہ رکھا جائے گا،عمران خان کے دورہ کے شیڈول سےمتعلق مشاورت جاری ہے۔

pm imran khan

quetta

islmabad