سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو تبدیل کردیا گیا
لاہور:سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو تبدیل کردیا گیا،غلام محمود...
لاہور:سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو تبدیل کردیا گیا،غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی اولاہور تعینات کردیا گیا۔
سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جبکہ ان کی جگہ غلام محمود ڈوگر نئے سی سی پی او تعینات کردیئے گئے۔
سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو تبدیل کردیا گیا#AajNews #AajUpdates pic.twitter.com/0q464dc6Va
— Aaj News (@aaj_urdu) January 1, 2021
سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو ذمے داری سے ہٹانے کی وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منظوری دی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عمر شیخ کو ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری تعینات کر دیا گیا ہے۔
lahore
ccpo lahore
مزید خبریں
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت
پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم
بینکوں سےنکلنے والےشہریوں کولوٹنےوالا 3 رکنی گینگ گرفتار
منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ملازمین کی ریگولرائزیشن سے متعلق درخواست مسترد
مجھے گالی دینے والے بھارتی حریف کی اس کے مداحوں نے ٹرولنگ کی، شاہ زیب رند
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.