عمر رسیدہ عمانی کرکٹر نے ٹی20 ورلڈکپ میں محمد رضوان کا ریکارڈ برابر کردیا 43 سالہ محمد ندیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ کا ایک اور اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔
اٹلی نے 2 بھائیوں کی بدولت ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی تاریخی فتح حاصل کرلی اٹلی نے نیپال کو 7 اوورز قبل ہی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بارش کا امکان کولمبو میں متوقع بارش نے ممکنہ طور پر میچ پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
دلچسپ و عجیب موت کے بعد آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کا کیا ہوگا؟ نئے فیچر کی دلچسپ تفصیلات سوشل میڈیا پر موت کے بعد زندگی؟ میٹا کا نیا پیٹنٹ توجہ کا مرکز بن گیا۔
ٹیکنالوجی روس ملک میں واٹس ایپ کو بلاک کرنے کی کوشش کر رہا ہے: میٹا کا الزام 'میٹا' ریاستی قوانین کی پاسداری کرے تو ملک میں کام کرنے کی اجازت دی جاسکتی ہے: روسی حکام
لائف اسٹائل معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کرگئیں تابندہ لاری کا شمار پاکستان کی ممتاز نعت خواں خواتین میں ہوتا تھا۔
کھیل پاک بھارت ٹاکرا: ایشیائی کرکٹ بورڈز کے 5 سربراہان پویلین میں نظر آئیں گے آئی سی سی نے اہم اور مثبت پیش رفت کرتے ہوئے ایشیا کی پانچ بڑی کرکٹ کھیلنے والی ممالک کے سربراہان کو مدعو کر لیا
دنیا بنگلہ دیش میں انتخابات کے ساتھ ہونے والا ’قومی ریفرنڈم‘ کیا ہے؟ اس چارٹر کا مقصد ملک میں گڈ گورننس، جمہوریت اور سماجی انصاف کو فروغ دینا ہے تاکہ دوبارہ کبھی کوئی آمرانہ حکومت قائم نہ ہو سکے۔
کھیل پی ایس ایل میں نظر انداز کیے جانے پر احمد شہزاد آبدیدہ بیٹا پی ایس ایل میں مجھے کھیلتے دیکھنا چاہتا ہے: احمد شہزاد
کھیل پی ایس ایل آکشن مکمل: کون سی ٹیم کتنی مضبوط؟ پرانی چھ فرنچائزز کو صرف چار کھلاڑی برقرار رکھنے کی اجازت تھی، جس سے نیلامی کے عمل میں تجسس اور بھی بڑھ گیا۔
کھیل سری لنکا میں پاکستانی ٹیم کو دیسی کھانے کون کھلا رہا ہے؟ کھلاڑی دیارغیر میں بھی گھر کے کھانوں کے ذائقوں کا مزہ لے رہے ہیں۔
پاکستان عمران خان کی آنکھ کا معاملہ، سپریم کورٹ کا 16 فروری سے قبل معائنے کا حکم توشہ خانہ ٹرائل کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
دنیا وزیر کی تقرری، ترکیہ کی پارلیمنٹ میں لاتوں اور گھونسوں کی بارش صورتحال اس قدر کشیدہ ہوگئی تھی کہ ارکان نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی
صحت ہاضمے کے لیے مفید سمجھا جانے والا سوڈا صحت کے لیے خطرناک وقتی راحت جسم کے اندرونی نظامِ کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔
دنیا دنیا بھر کے سیاست دانوں کو دی جانے والی گالیوں اور تشدد میں اضافہ عالمی ادارے انٹر پارلیمینٹری یونین نے سروے رپورٹ جاری کردی
لائف اسٹائل بولی ووڈ اسٹارز کی مدد پر راجپال یادو کی اہلیہ کا ردعمل اداکار اس وقت دہلی کی تہاڑ جیل میں ہیں۔