سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ: فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟ حالیہ دنوں یں سونے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
لیڈی ڈیانا اتنی خوبصورت کیسے دکھائی دیتی تھیں؟ہیئر ڈریسر کا انکشاف ان کی جلد نرم اور رنگت روشن تھی، جسے اکثر 'انگلش گلاب' کہا جاتا ہے۔
ویلنٹائن ڈے پر دل کی بھڑاس نکالیں، سابقہ محبوب کے نام کا گوبر بُک کرائیں ویلنٹائن ڈے پر منفرد مہم: انتظامیہ نے بتایا کہ پچھلے سال 10 ہزار ڈالرز سے زیادہ رقم موصول ہوئی تھی۔
دلچسپ و عجیب مسافر طیارے اکثر سفید لیکن نیوزی لینڈ کے کالے کیوں ہوتے ہیں؟ نیوزی لینڈ نے 2007 میں اپنا پہلا سیاہ بوئنگ 777 متعارف کرایا تھا۔
کھیل بھارت کا اہم کھلاڑی اسپتال میں داخل، ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ بیٹرو دہلی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کے مختلف طبی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔
لائف اسٹائل راج پال یادَو بھارت کی سب سے خطرناک جیل میں کیوں ہیں؟ بھارتی عدالت نے اداکار کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر ملنے والی ایک فائل نے بینک اکاؤنٹ خالی کردیا چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ خاتون کو بڑا دھچکا: ملزمان ماضی میں ایک کریڈٹ کارڈ کمپنی سے وابستہ رہ چکے تھے۔
کھیل عثمان طارق: پاکستان کا خفیہ ہتھیار جس سے بھارت خوفزدہ ہے 'اس بار دباؤ ہم پر نہیں اُن پر ہے': عثمان طارق کا بھارتیوں کو کرار جواب
صحت ورزش کے باوجود وزن نہ گھٹنے کی اصل وجوہات، یہ غلطی تو نہیں کر رہے وزن میں کمی صرف جم میں پسینہ بہانے کا نام نہیں۔
ٹیکنالوجی بڑی اسکرین، بڑی مزا: واٹس ایپ ویب سے آڈیو ویڈیو کال کرنے کا طریقہ ویب کالنگ کا یہ فیچر دراصل ایک بڑے منصوبے کا پہلا مرحلہ ہے۔
دنیا غزہ میں خطرناک کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، انسانی جسم بھاپ بن گئے غزہ میں کیمیائی اور تھرمل حملوں پر نئی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی