سال 2026 کے لیے صدقۂ فطر اور فدیۂ صوم کا نصاب جاری کر دیا گیا جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ مسلسل 60 روزے رکھنا یا 60 مساکین کو دو وقت کا کھانا کھلانا ہے۔
ٹی 20 ورلڈکپ: بابراعظم کو آئندہ کھلانا چاہیے یا نہیں؟ ویڈیو میں وقار یونس نے اس بات کی نشاندہی کی کہ افتتاحی میچ میں پاکستان سے کہاں غلطی ہوئی تھی
ایپسٹین اسکینڈل کے بعد برطانیہ میں ہلچل: پہلی مسلمان وزیراعظم کے لیے سٹّے لگنا شروع برطانوی سیاست کا یہ اصول رہا ہے کہ جب کسی لیڈر کی سیاسی بصیرت پر انگلیاں اٹھنے لگیں تو اس کا اقتدار کمزور پڑنے لگتا ہے
دنیا وینزویلا کے سابق اور قائم مقام صدور پر متنازع بھارتی بابا کا اثر نکولس مادورو کے دفتر میں جہاں ملک کے دیگر بڑے رہنماؤں کی تصویریں لگی تھیں، وہاں سائی بابا کی ایک بڑی تصویر بھی نمایاں طور پر آویزاں رہتی تھی۔
پاکستان جوا پروموشن کیس: ڈکی بھائی اور اہلیہ سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد جوڈیشل مجسٹریٹ نے گواہوں کو 23 فروری کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے، ذرائع
لائف اسٹائل راج پال یادَو پر کروڑوں کا قرضہ، جیل بھیج دیا گیا اداکار قرض کی واپسی نہ کرسکے، کروڑوں کے چیک باؤنس ہوگئے۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی سیاسی مداخلت کے باعث تنازع کا شکار ہوا: نیویارک ٹائمز بھارت کی اجارہ داری نے عالمی کرکٹ کے مستقبل اور ورلڈ کپ کے مالی فوائد کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے، رپورٹ
صحت چالیس سال عمر کے بعد خواتین جسم میں توانائی کیسے پوری کریں؟ خواتین میں ہارمونز کی تبدیلی سے مدافعتی نظام ، اور ہڈیاں کمزور ہوسکتی ہیں۔
دلچسپ و عجیب ایپسٹین کا مبینہ ’بچوں کا باڑہ‘؛ نئی دستاویزات میں خوفناک انکشافات ایپسٹین کے نیو میکسیکو میں واقع زورو رینچ سے متعلق متاثرین کے بیانات نے ان خدشات کو مزید گہرا کر دیا ہے۔
ٹیکنالوجی ایلون مسک کی چاند پر شہر بسانے کی تیاری، کب تک تیار ہوگا؟ امریکا اور چین کے درمیان انسانوں کو چاند پر دوبارہ بھیجنے کی دوڑ تیز ہو چکی ہے۔