بنگلا دیش کا آئی سی سی کو خط: سیکیورٹی خدشات سے متعلق شواہد پیش کردیے خط میں میڈیا پرسنز، فینز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی سیکیورٹی اور ویزوں کا معاملہ بھی اٹھادیا
نئی پی ایس ایل فرنچائز ’حیدرآباد‘ کے مالک فواد سرور کون ہیں؟ پی ایس ایل میں حیدرآباد کی نمائندگی دیرینہ خواب تھا جو آج پورا ہوگیا: فواد سرور
بگ بیش لیگ میں بابر اعظم پھر ناکام، آسٹریلوی کھلاڑی نے مذاق اڑا دیا سڈنی سکسز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی بلے باز 17 گیندوں پر صرف 14 رنز بنا سکے
کاروبار عوام کیلئے خوشخبری! سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی منڈی میں 6 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4438 ڈالر پرآ گیا
دلچسپ و عجیب چین میں والدین نے بچوں کو شادی کے لیے راضی کرنے کا انوکھا طریقہ اپنا لیا والدین اپنے بچوں کو شادی کے لیے راضی کرنے کے لیے اے آئی ویڈیو کا سہارا لینے لگ گئے
دنیا گرین لینڈ کے نیچے کیا ہے؟ سائنس دانوں نے دنیا کو خبردار کردیا گلوبل وارمنگ میں انسانی سرگرمیوں کے علاوہ ایک اور عنصر بھی برف پگھلنے میں کردار ادا کر رہا ہے، ماہرین
صحت اینٹی بایوٹک کورس کے بعد بھی انفیکشن بار بار کیوں لوٹ آتا ہے؟ اینٹی بایوٹک کے ناکام ہونے کو ہمیشہ مزاحمت سمجھنا درست نہیں۔
کھیل نوجوان شوٹر سے جنسی زیادتی، بھارت میں نیشنل کوچ معطل انہیں تمام سرکاری ذمہ داریوں سے فوراہٹا دیا گیا ہے۔
دلچسپ و عجیب 24 سال کا لڑکا، 70 سال کے بوڑھے کا دماغ: نایاب بیماری سے نوجوان ہلاک نوجوان کے انتقال کے بعد والدین نے اس کا دماغ سائنسی تحقیق کے لیے عطیہ کر دیا۔
کھیل آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی انگلش بولرز اور فیلڈرز نے آخری وقت تک مقابلہ جاری رکھا
دنیا امریکہ کا ویزا بانڈ کیا ہے اور کن مسافروں پر لاگو ہوگا؟ ویزا بانڈ پروگرام میں کون سے ممالک شامل ہیں اور کتنی رقم ادا کرنی پڑے گی؟
لائف اسٹائل بھائی کے الزامات کے بعد عامر خان کا معنی خیز ردعمل ' میں نے فلم 'میلہ' صرف اپنے بھائی کو لانچ کرنے کے لیے کی تھی'، عامر خان کااعتراف
کھیل پی ایس ایل 11 کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی، ممکنہ خریدار کون؟ اس نیلامی کے عمل میں ملک کی دس بڑی کمپنیوں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے
دنیا امریکہ کا درجنوں عالمی اداروں اور اقوام متحدہ کے فورمز سے علیحدگی کا اعلان میمو میں واضح کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے اداروں سے علیحدگی کا مطلب ان اداروں میں شرکت اور مالی تعاون کا خاتمہ ہوگا۔