پاکستان کے بعد ایک اور ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی صارفین پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے کی گئی
سونے کو ریورس گیئر لگ گیا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ہزار 346 ڈالر ہوگئی
دلچسپ و عجیب جنوبی افریقہ: ختنہ کرواتے ہوئے 41 نوجوان ہلاک افریقی قبائل میں نوجوانوں کی بلوغت کی رسومات کے طور پر ہر سال منعقد کی جاتی ہے۔ تاہم، اس کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
لائف اسٹائل مشرق وسطیٰ میں پابندی سے ’دھرندھر‘ کو کتنا نقصان ہوا؟ مارکیٹ بولی ووڈ کی ایکشن فلموں کے لیے ہمیشہ انتہائی منافع بخش رہی ہے، اوورسیز ڈسٹری بیوٹر
دنیا چور بینک کی تجوری میں سوراخ کرکے کروڑوں لے اُڑے کرسمس کے دوران چوروں نے بینک کی وال میں سوراخ کر کے بڑی واردات کر ڈالی۔
لائف اسٹائل راحت فتح علی خان کی بیٹی کا ولیمہ، فوٹو شوٹ وائرل مداحوں کو دلہن کا انداز بے حد پسند آیا۔
دنیا یو اے ای نے نئے سال پر ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا جو کمپنیاں اپنے ملازمین کو مقررہ حد سے کم اجرت دیں گی، ان کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔